#لذتِ_عشق
#از_سنیا_چوہدری
#قسط_نمبر_03
فنکشن اب اپنے احتتام تک پہنچ چکا تھاوینرزکے نام بولے جا رہے تھےوفاٹینشن سےہاتھوں کو آپس میں مسل رہی تھی جب تقار یرمیں اسکا نام پہلے نمبر پڑبولا گیا وہ خوشی سے سارا کے گلے لگ گئی اور اسٹیج کی طرف بڑھی اورجا کے اپنا پرائز آریان آفندی سے لیا "کانگریچولیشن(congractulation)مس وف”ا(اریان افندی نےاپنی پیغام دیتی نظریں اس پے گارتے ہوے کہا
"تھینک یو سر "(وفا نے بمشکل ضبط کیااور نیچے اتر آئ ورنہ دل توکر رہا تھا کے ایک لگا دے
ساری اناونسمنٹ (anouncement) کے بعد کالج کے پرنسپل تشریف لاے
"السلام عليكم!آئ ہوپ آل آف یو انجوا ےدا فنکشن ( I hope
all of you enjoy the function
آج اس فنکشن کےاحتتام پڑمیں جو بات کرنے جا رہا ہوں اس کوسننےکے بعد شائد آپ لوگوں کو میں غلط لگوںلیکن جو کچھ ہم سوچتے ہیں ہمیشہ وہی نہیں ہوتا اکثر کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہماری سوچ کے برعکس ہوتی ہیں کہنایہ چاہوں گاکے میں یہ کالج چھوڑ رہا ہوں کیوں کے میری کچھ پرسنل پرابلم ہیں اور آپ کے نیوپرنسپل آریان آفندی ہیں اور مجھے امید ہے کے یہ اس کالج کو بہت اچھے سے رن کریں گے بس لاسٹ پے یہ کہوں گا کے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
شکریہ ”
پرنسپل کے جاتے ہی پورے حال میں ہلچل سی مچ گئی تھی وفا اور سارا بھی ادھر سے نکل کےہوسٹل جانےکے لئے باہر نکلی
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
"اوہو بڑے بڑے لوگ آے ہیں آج تو ہمارے گھر” (آریان اپنے دوست احد کےفلیٹ میں آیا تھا فنکشن سے واپسی پڑ
” کدھر تھے اتنے دن ہوگئے کوئی حبر ہی نہیں”
"کچھ نہیں بس تھوڑا بزی تھایار”
"ہاں ہاں اب آپ بڑے لوگوں کو ہماری یاد کیسے آے گی”
"مظلوم بیوی نا بن یار "(آریان نے ایک دهمو کامارا اس کی کمر پے
"اف مار دیا ظالم” (اب احد کی دوہایاں شرو ع تھیں جو کے جاری رہنی تھیں
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
"السلام عليكم ! بھائی”(وفانے اپنے بھائی ارسل کو کال کی تھی اور اب اس سے باتیں کر رہی تھی یہ اسکا معمول تھا کے روز رات کو بات کر کے سوتی تھی
” وعلیکم السلام”
"کیسی ہے میری بہن”
"میں تو ٹھیک ہوں بھائی آپ کیسے ہیں” ؟
"میں ایک دم فٹ”
"جی نظر آرہا ہے فٹ تو ہیں پڑ کیا آپنے واپس نہیں آنا”
"ارےارے آناہے آج کل تھوڑا بزی ہوں انشااللہ2 ماہ تک بزنیس واینڈاپ کر کے آؤں گا” (ارسل نے وفا کی آنکھوں میں پھیلتی نمی دیکھ کر کہا
"پکا نا "(وفا نے تصدیق چاہی )
"بلکل پکا”
"اچھا یہ دیکھیں مجھے پرائز ملا”
ب”ہت بہت مبارک ہو جب کل تم نے مجہے اپنی سپیچ کے بارے میں بتایا تھا مجھے پتا تھا کے تمہیں ہی ملے گا ”
"اچھا پھر آپ آ رہے ہیں تو میں اپنے بھائی کے لئے پیاری سی لڑکی ڈھونڈوں”
"ارے ڈھونڈنے کی کیا ضرورت ہے جب میں نے پاکستان آنا ہے لڑکی خود مل جائے گی” (ارسل شوح ہوا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
apni ray ka izhar zroor kren
جاری ہے

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔