قول داده ام
هنگام شنيدن نام ات بي خيال باشم
از اين قول در گذر
چرا که با شنيدن نام ات
صبر ايوب را کم دارم
براي فرياد نزدن
نزار قباني
میں نے عہد کیا تھا
کہ جب بھی تمہارا نام
پکارا جائے گامیں چونکوں گا نہیں
مگر میں پاس عہد نہ کر سکا
کیونکہ جب بھی تمہارا نام پکارا جاتا ہے
تو اپنی چیخوں کو روکنے کے لیے
صبر ایوب بھی کم پڑ جاتا ہے۔
مترجم ثمرین ملک
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2886503104913537

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔