پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

فیض احمد فیض کے انتقال کے بعد اخبار کے رپورٹر نے منیر نیازی سے پوچھا: "فیض احمد …

فیض احمد فیض کے انتقال کے بعد اخبار کے رپورٹر نے منیر نیازی سے پوچھا: "فیض احمد فیض کے انتقال سے جو خلا پیدا ہو گیا ہے اسے پر کرنے کی ذمہ داری اب آپ پر عائد ہو گئی ہے اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟” اس پر منیر نیازی نے انکساری سے جواب دیا: "یہ تو آپ لوگوں کی عنایت ہے ورنہ میں تو فیض صاحب کی زندگی میں ہی ان کا خلا پورا کرتا رہا ہوں۔ 😁



Source