پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

فقط امید ہے بخشش کی تیری رحمت سے وگرنہ عفو کے قابل…


فقط امید ہے بخشش کی تیری رحمت سے
وگرنہ عفو کے قابل مرے گناہ نہیں
……..
اڑاؤں کیوں نہ گریباں کی دھجیاں ہیہات
وہی یہ ہاتھ ہیں جن میں کسی کا دامن تھا

آباد لکھنوی