فغانی شیرازی کے ایک فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ
وہ گوہر مراد جو نظروں سے دور ہے
شاید ہو تیرے پہلو میں اس کو تلاش کر
مترجم: احمد علی برقی اعظمی
آن گوھر مراد کہ از دیدہ غاٸب است
شاید کہ در کنار تو باشد سراغ کن
فغانی شیرازی
فغانی شیرازی کے ایک فارسی شعر کا منظوم اردو ترجمہ
وہ گوہر مراد جو نظروں سے دور ہے
شاید ہو تیرے پہلو میں اس کو تلاش کر
مترجم: احمد علی برقی اعظمی
آن گوھر مراد کہ از دیدہ غاٸب است
شاید کہ در کنار تو باشد سراغ کن
فغانی شیرازی
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔