پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

فاسٹر کے بہترین ناول کا موضوع شروع صدی کا غلام برط…

فاسٹر کے بہترین ناول کا موضوع شروع صدی کا غلام برطانوی ہندوستان ہے ۔اس ناول میں مشاہدے اور محسوسات کا اک انبار لگا ہوا ہے ۔ان کی وسعت اور گہرائی پر انگریزوں کو بھی حیرت ہوئی جن کی ملاز مت کی ساری مدت ہندوستان… More میں بسر ہوئی تھی ۔ہر شخص کو نہ وه نظر ملتی ہے جو ایک جھلک میں سب کچھ دیکھ لے اور نہ وہ دل میسر آتا ہے جسے ہر دھڑکن کے ساتھ القا ہوتا ہے ۔فاسٹر کے حصے میں بہت کچھ آیا تھا ،نظر کی باریكياں بھی اور بیان کی خوبياں بھی .
فاسٹر پہلی بار 1911میں ہندوستان آیا تاکہ ناول کے لئے کچھ اور مواد جمع کر لے ۔اس کے بعد دو سال تک ایک ناول لکھتا رہا جسے A Passage to India کے عنوان سے شائع کیا ۔فاسٹر کو مسلمانوں کی جو چیز بہت پسند آئی وہ ان کی مسجدیں تھیں ۔فاسٹر کے مشہور ناول کے پہلے حصے کا عنوان بھی مسجد… More

May be an image of one or more people and text
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3035217543375425