( غیر مطبوعہ )
وہ ہم قدم ۔۔ ہم خیـــال کب تھا کہ چلتے رہتے
جو ربط تھا ‘وہ بحال کب تھا کہ چلتے رہتے
براے نظّـــــــــــا
لہــو ٹپکنا کمــــــــال کب تھا کہ چلتے رہتے
سِپُردگی زخم کھا کے قربت میں رہ گئی تھی
یہ زخم’ زخمِ وصال کب تھا کہ چلتے رہتے
… More

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔