( غیر مطبوعہ )
اب کام دعـــــا سے نہیں چلے گا
یہ پھول کسی دشت میں کِھلے گا
دنیا سے بہت احتیــــــــاط کیجے
اِک روز کوئی ورنہ پھانس لے گا
کل راہ کی دــیوار کہہ رہی تھی
اِس بار تجھے راســـــــتا ملے گا
… More

( غیر مطبوعہ )
اب کام دعـــــا سے نہیں چلے گا
یہ پھول کسی دشت میں کِھلے گا
دنیا سے بہت احتیــــــــاط کیجے
اِک روز کوئی ورنہ پھانس لے گا
کل راہ کی دــیوار کہہ رہی تھی
اِس بار تجھے راســـــــتا ملے گا
… More
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔