منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے ک…


غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا

چراغ حسن حسرت