غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی کا یومِ وفات May 03, 2017…


غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی کا یومِ وفات
May 03, 2017

طنز و مزاح کا عظیم شاعر
مرحوم کے چند مشہور و مقبول اشعار
***
بزدل ہے وہ جو جیتے جی مرنے سے ڈر گیا
ایک مئیچ تھا جو کام ہی کچھ اور کر گیا
جب موت آ کو میرے کو کرنے لگی سلام
میں "وعلیکم سلام” بولا اور مر گیا !!
**
بہتر ہے موت پھر بھی دیتی تو ہے کفن
گر زندگی کا بس چلے تو کپڑے اتار لے
**
افسوس کم ہوا مگر حیرت بہت ہوئی
جب خواہ مخواہ عین ضعیفی میں مر گیا