غم بہت ہے کہ خوشی غور طلب ہے لیکن
اتنی فرصت بھی محبت میں کہاں ہوتی ہے
…
عظمت عبدالقیوم – حیدرآبادی تہذیب کی نمائندہ معزز خاتون، شاعرہ اور ادیب، سابق ریاست حیدرآباد کے ایک صوبہ دار نواب غوث یار جنگ کی دختر اور حیدرآباد کے ممتاز انجینئر عبدالقیوم خاں کی شریک حیات تھیں۔ حیدرآباد کے مشہور تعلیمی ادارہ…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔