امید سے کم چشم خریدار میں آئے
ہم لوگ ذرا دیر سے بازار میں آئے
….
اخلاق محمّد خان شہریار ؔ کا یومِ ولادت
June 06, 1936
*ممتاز جدید شاعروں میں شامل، نغمہ نگار، فلم ’امراؤ جان‘ کے گیتوں کے لیے مشہور، بھارتیہ گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ اور معروف شاعر” اخلاق محمّد خان شہریار ؔ صاحب“ کا یومِ ولادت…*
…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔