پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

غرض کہ کاٹ دیۓ زندگی کے دن اے دوست وہ تیری یاد می…

غرض کہ کاٹ دیۓ زندگی کے دن اے دوست
وہ تیری یاد میں ہوں یا تجھے بھلانے میں
..
آج اردو زبان کے معروف شاعر فراق گورکھپوری کا یومِ وفات ہے ۔

March 03,1982

فراق گورکھپوری 28 اگست 1896ء بروز جمعہ دن بارہ بجے گورکھپور شہر میں پیدا ہوۓ۔
3 مارچ 1982ء کو فراق گورکھپوری طویل علالت کے بعد نئی دہلی میں انتقال کر…

More

May be an image of 1 person and text