پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

جدائیوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیے تجھے بھی نین…

جدائیوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیے
تجھے بھی نیند آ گئی مجھے بھی صبر آ گیا
ناصر کاظمی
دیار دل کی رات میں چراغ سا جلا گیا
ملا نہیں تو کیا ہوا وہ شکل تو دکھا گیا

وہ دوستی تو خیر اب نصیب دشمناں ہوئی
وہ چھوٹی چھوٹی رنجشوں کا لطف بھی چلا گیا

جدائیوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیے …

More

May be an image of 1 person