عِلم و آگہی کا گَھنا شجر ’’پروفیسر کرار حُسین‘‘ کا…
عِلم و آگہی کا گَھنا شجر ’’پروفیسر کرار حُسین‘‘ کا یومِ وفات
07؍نومبر 1999
پروفیسر کرار حسین 08؍ستمبر 1911ء کو کوٹہ، راجپوتانہ، راجستھان، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے، ۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد انہوں نے تدریس کو اپنا شغل بنایا۔ اور 1933 میں میرٹھ کالج میں بطور لیکچرر متعین ہوئے وہاں ان کے شاگردوں…
