منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

علامہ ظہیر احسن شوقؔ نیموی کا یومِ ولادت 07؍نو…

علامہ ظہیر احسن شوقؔ نیموی کا یومِ ولادت
07؍نومبر 1861
نام ظہیر احسن اور تخلص شوقؔ نیموی تھا۔ 07؍نومبر 1861ء کو نیمہ، ضلع پٹنہ بِہار میں پیدا ہوئے۔
شوقؔ نیموی 25؍نومبر 1904ء کو نیمہ، ضلع پٹنہ بِہار میں انتقال کر گئے۔
مولانا ابوالکلام آزاد شاعری میں ان ہی کے شاگرد تھے۔
شوقؔ نیموی کے …

More

May be an image of one or more people and text