عمر فرحت : اورحان پامک نے اس ناول کو ایک حیرت انگیز تخلیق کہا ہے۔۔ پامک کا یہ جملہ دیکھ کر آپ کو کیسا محسوس ہؤا۔۔۔
شمس الرحمن فاروقی : خوشی تو ہوئی تھوڑی بہت۔۔ لیکن کسی ایک شخص کی تحسین، خواہ وہ کتنا ہی بڑا ناول نگار کیوں نہ ہو، وہ معنی نہیں رکھتی جو دور نیزدیک کے قارئین کی تحسین میں ہے۔۔
•••••••
حوالہ : آبشار شمارہ
انتخاب و ٹائپنگ : احمد بلال
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2882092422021272

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔