علی الدین نوید
چوٹ لگنے پہ بھی ہنسنے کی ادا کیسی ہے
درد کے شہر میں تہذیبِ وفا کیسی ہے
ہم نے آندھی میں چراغوں کو جلا رکھا ہے
ہم سے پوچھو کہ زمانے کی ہوا کیسی ہے
علی الدین نوید
چوٹ لگنے پہ بھی ہنسنے کی ادا کیسی ہے
درد کے شہر میں تہذیبِ وفا کیسی ہے
ہم نے آندھی میں چراغوں کو جلا رکھا ہے
ہم سے پوچھو کہ زمانے کی ہوا کیسی ہے
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔