پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

علیؓ عِرفان کا دَر ہے علیؓ گویا ولی گر ہے علیؓ مَس…

علیؓ عِرفان کا دَر ہے علیؓ گویا ولی گر ہے
علیؓ مَستی کا ساگر ہے علیؓ وارِثِ پیمبَر ہے
دُرُود اُن پر سلام اُن پر علیؓ جِن کا برادر ہے
علیؓ تَطہِیر کا پیکر علیؓ عِترَت کا شوہر ہے۔۔۔!

حضرت واصف علی واصفؒ


Comments

4 responses to “علیؓ عِرفان کا دَر ہے علیؓ گویا ولی گر ہے علیؓ مَس…”

  1. اسلامی تعلیمات کی رو سے پیغمبروں کی وراثت کا مالک کوئی فرد یارشتہ دار نہیں ہوتا بلکہ پوری امت ہوتی ہے

  2. اسلام میں دو ہی عید ہیں اور بس

جواب دیں