عربی نثم سے ترجمہ۔ بصارت ۔۔ از ڈاکٹر لبنیٰ زبیر …
عربی نثم سے ترجمہ۔
بصارت ۔۔
از ڈاکٹر لبنیٰ زبیر عالم۔
جھوٹ کا منہ بند کردو ۔۔۔
سچ کی آنکھ کھلنے دو ۔۔۔
اب اسے بھی موقع دو۔۔
یہی آئینہ ہے۔۔۔
جس میں سب سے پہلے۔۔
پہلی بار ۔۔ تم کو اپنا عکس دکھے گا ۔ تمھاری توجہ اپنی ذات پر مرکوز ہوگی۔ جھوٹ کا منہ بند کردو ۔ ۔۔…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3068083090088870