شبِ نشاط تھی یا صبحِ پُر ملال تھی وہ
تھکن سے چُور تھا میں نیند سے نڈھال تھی وہ
میں اس کی ہمسفری میں بھی دل گرفتہ رہا
کہ ہر قدم پہ جدائی کا احتمال تھی وہ
اِدھر اُدھر کے بھی کردار آتے جاتے رہے
میرے سخن کا مگر مرکزی خیال تھی وہ
وہ پیرہن تھی، مگر جسم و جاں رہی میری…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔