پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

انشاؔ جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کی…

انشاؔ جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیا
ابن انشا
انشاؔ جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیا
وحشی کو سکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا

اس دل کے دریدہ دامن کو دیکھو تو سہی سوچو تو سہی
جس جھولی میں سو چھید ہوئے اس جھولی کا پھیلانا کیا

شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر…

More

May be an image of text

مزید پڑھیں: ابن انشا کی غزلیں — Ibn E Insha Ghazals کی مزید غزلیں