پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سلیم کوثر‎:‎ اب فیصلہ کرنے کی اجازت دی جائے‎ ‎ یا…

سلیم کوثر‎:‎

اب فیصلہ کرنے کی اجازت دی جائے‎ ‎
یا پھر ہمیں منزل کی بشارت دی جائے
ہم جاگتے رہنے کے بہت عادی ہیں‎ ‎
ہم کو شب ہجراں کی مسافت دی جائے