پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

رحمت اللہ خاں سوریؔ تعبیر ڈھونڈنے چلے خوابوں میں ر…

رحمت اللہ خاں سوریؔ
تعبیر ڈھونڈنے چلے خوابوں میں رہ گئے
ہم سیدھے سادے لوگ عذابوں میں رہ گئے
یہ سر یہ تاجداریاں جب وقت لے اُڑا
عزت مآب اونچے خطابوں میں رہ گئے