سر بر مفراز، خاکِ پائے ہمہ باش
دلہا مخراش، در رضائے ہمہ باش
با خلق نیامیختن از خامیِ تست
ترکِ ہمہ گیر و آشنائے ہمہ باش
(خواجہ الطاف حسین حالی)
سر مت اٹھا، ہمیشہ خاکِ پا بن، دلوں کو تکلیف مت دے، ہمیشہ رضا پر (راضی) رہ، خلق کے ساتھ نہ ملنا تری خامیوں میں سے ہے، ہر چیز کو ترک کر دے اور ہر کسی کا آشنا بن۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2999812443582602

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔