سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد
سید محمد مست کلکتوی
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد رنگ لات…
Comments
One response to “سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد رنگ لات…”
-
وقت ساری زندگی میں دو ہی گزرے ہیں کٹھن
اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔