ساغرؔ نظامی کا یومِ وفات
27؍فروری 1984
*ساغرؔ نظامی*، نام *صمد یار خاں، ساغرؔ* تخلص۔ ولادت *۲۱؍دسمبر ۱۹۰۵ء* *علی گڑھ* ۔ *خواجہ حسن نظامی* سے بیعت تھے اس لیے *ساغر نظامی* مشہور ہوئے۔ اردو اور فارسی کی تعلیم گھر پر ہوئی۔ انگریزی کی تعلیم گورنمنٹ اسکول علی گڑھ اور ایم اے او کالج علی گڑھ میں ہوئی۔…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔