پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سائیکالوجی کی کتاب کی جادو نگری آپ کو کئ دن تک اپن…

سائیکالوجی کی کتاب کی جادو نگری آپ کو کئ دن تک اپنے سحر میں رکھے گی ،یہ انسان کی پوری زندگی کی سائیکالوجی۔ کا احاطہ کیے ہوئے ہے ، انسان کو مخصوص چیزیں ہی کیوں پسند آتی ہیں ، عورت اور مرد مخصوص قسم کی کوالٹیز والے افراد کی طرف ہی کیوں کشش محسوس کرتے ہیں ،ایک مخصوص مہینہ میں ہی چیزیں الجھن کا شکار کیوں ہوتی ہیں باقی دنوں میں کیوں نہیں ہوتی ، ہمارے فیصلے جنکو ہم کانشیز میں کیے گئے فیصلے بولتے ہیں دراصل unconsciousمیں دماغ پہلے ہی کر چکا ہوتا ہے ۔مزید یہ کہ اس کتاب کو پڑھ کر آپکومحسوس ہو گا کہ کوئ آپکے اندر ہے جو آپسے فیصلے کرواتا ہے جسے آپ نہیں جانتے۔

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2755391004691415