پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

زور بازو بھی ہے اور سامنے نخچیر بھی ہے کلیم احمدا…

زور بازو بھی ہے اور سامنے نخچیر بھی ہے
کلیم احمدآبادی
زور بازو بھی ہے اور سامنے نخچیر بھی ہے
دیکھنا یہ ہے کہ ترکش میں کوئی تیر بھی ہے

کس طرح عشق مجازی کو حقیقی کر لوں
سامنے تو ہے بغل میں تری تصویر بھی ہے

کچھ نہیں ہے ترے ہاتھوں میں لکیروں کے سوا
بات ناصح کی ہے لیکن خط تقدیر بھی ہے

… More

May be an image of ‎one or more people and ‎text that says '‎اردو کلاسک حمد_آبادی بادی‎'‎‎

مزید پڑھیں: کلیم احمدآبادی کی غزلیں — Kaleem Ahmadabadi Ghazals کی مزید غزلیں