زندگی کی حقیقت…
ہمارے بڑے بھی کبھی جوان تھے
ہم سے زیادہ طاقتور تھے…
پھر وقت گزرا، ان پر بڑھاپا آیا…۔۔۔
اور اب کچھ موت قریب ہیں اور کچھ دنیا سے رخصت ہو گئے ۔۔
یوں لگتا ہے جیسے پلک جھپکتے ہی وقت گزر گیا ۔۔
دنیا ایسی لگی جیسے ایک کمرہ ہو
ایک دروازے سے داخل ہوا، دوسرے سے نکل گیا”
💔
Source