ریاست علی تاجؔ کا یومِ ولادت
07؍فروری 1930
نام *ابو محمّد ریاست علی صدّیقی*، تخلص *تاجؔ* تھا ۔ وہ *7؍فروری 1930ء* کو *رحمت صدیقی* کے یہاں *کریم نگر (حیدر آباد) بھارت* میں پیدا ہوئے ۔ مقامی اسکول سے تعلیم حاصل کی اور مختلف زبانیں سیکھیں اور اس پر عبور حاصل کیا ۔ ابتدا میں انہوں نے اردو عالم ادیب…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔