رؤف خلش
شجر تہذیب کے اونچے ہوئے ہیں
کہ جنگل روح میں اترے ہوئے ہیں
انھیں پہچانتا بھی کوئی کیسے ؟
مسافر دھول کو اوڑھے ہوئے ہیں
….
گھریلو ہوگئے ہم دونوں ، کیسی رت آئی
سیانی ہوگئی شاید ہماری بیٹی بھی !
…..
مہک بن کر ملا کوئی ، لگا یوں
جہاں میں ہم ہی ہم پھیلے ہوئے ہیں
….
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔