پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

دوستو، آج ‘دانائی کی تلاش’ میں ڈاکٹر خالد سہیل اور…

دوستو، آج ‘دانائی کی تلاش’ میں ڈاکٹر خالد سہیل اور ڈاکٹر بلند اقبال یتزک را بین کی شخصیت اور فلسطین کی مذہبی و سیاسی تاریخ پر گفتگو کررہے ہیں۔ آپ کو یاد ہوگا پچھلی قسط میں ڈاکٹر صاحبان نے یاسر عرفات کو موضوع گفتگو بنایا تھا مگر امن کی تمام کوششوں میں ان کے ساتھ ایک اسرائیلی لیڈر یتزک رابین کا بھی بڑا ہاتھ تھا۔ بدقسمتی سے فلسطین اور اسرائیل کا تنازعہ عمومی مسلمانوں کے علم میں سراسر مسلمان اور یہودی دشمنی بن کر محض جذباتی سیاسی و مذہبی نعروں تک ہی محدود ہے حالانکہ اس سارے تناظر کو جاننے کی اہمیت اس سے کہیں زیادہ کی ہے۔ آج کے پروگرام میں شرکاء نے دونوں اطراف کے سیاسی ، سماجی، نفسیاتی اور مذہبی پس منظر کے ساتھ روشنی ڈالی ہے تاکہ اس مسلۂ کو سمجھنے کے لیے ایک حقیقت پسندانہ رویہ پیدا ہو۔ عامر اختر کی خوبصورت ڈائرکشن کے ساتھ کینیڈا ون ٹی وی کی لاجواب علمی پروڈکشن حاضر ہے۔
Program: In Search of Wisdom
Episode:40
Topic: Yitzhak Rabin, Nobel Peace Laureate for his efforts to create peace in the Middle East.

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2984777131752800