اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

دل کا جو حال ہوا دشمنِ جانی کا نہ ہو آخرِ شب کبھی …


دل کا جو حال ہوا دشمنِ جانی کا نہ ہو
آخرِ شب کبھی آغاز کہانی کا نہ ہو

کون مانے گا کہ گزرے ہوئے موسم کیا تھے
جب قبا پر کوئی پیوند نشانی کا نہ ہو

عرفان صدیقی