
داوَرِ حَشر مُجھے تیری قَسَم
تَمام عُمر مَیں نے عِبادَت کی ہے
تُو میرا نامۂ اعمال تَو دیکھ
مَیں نے اِنساں سے مَحَبَّت کی ہے۔۔۔!
احمد ندیمؔ قاسمی


داوَرِ حَشر مُجھے تیری قَسَم
تَمام عُمر مَیں نے عِبادَت کی ہے
تُو میرا نامۂ اعمال تَو دیکھ
مَیں نے اِنساں سے مَحَبَّت کی ہے۔۔۔!
احمد ندیمؔ قاسمی