پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

خمسہ چمن میں دن کو جو اِک دو قدم وہ چلتے ہیں تو پ…

خمسہ
چمن میں دن کو جو اِک دو قدم وہ چلتے ہیں
تو پُھول آنکھوں سے تلوے اُنھوں کے ملتے ہیں

خوشی سے غنچے بھی ہر شاخ پر اُچھلتے ہیں
وہ چاندنی میں جو ٹک سیر کو نکلتے ہیں

تو مہ کے طشت میں گھی کے چراغ جلتے ہیں

میر تقی میرّ