”خراج“
آنکھوں میں بَھر کے , سَادہ مُحبت کی ڈوریاں
مُٹّھی میں بند کر کے , دِل و جاں کی چوریاں
دَھرتی کو لُوٹتی ھیں , تبسُم کی اَوٹ سے
چالاک کِس قدر ھیں , یہ گاؤں کی گوریاں
”محسن نقوی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔