پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

خاندانی زندگی میں کوئی نئی چیز شروع کرنے کے لئے ضر…

خاندانی زندگی میں کوئی نئی چیز شروع کرنے کے لئے ضروری ہے کہ یا تو میاں بیوی کے درمیان مکمل ناچاقی ہو یا پھر محبت بھرا اتفاق رائے ہو۔جب میاں بیوی کے تعلقات غیر معین ہوتے ہیں اور نہ نا چاقی ہوتی ہے نہ اتفاق رائے، تو کوئی بھی نیا کام شروع نہیں کیا جا سکتا۔
بہت سےخاندان برسوں پرانی ہی جگہوں پر پڑے رہتے ہیں،جن سے میاں بیوی دونوں شدید نفرت کرتے ہیں،صرف اس لئے کہ ان میں مکمل ناچاقی ہوتی ہے نہ اتفاق رائے۔
ناول آننا کرینینا سے اقتباس 691
لیو ٹالسٹائی
مترجم: تقی حیدر

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3009859225911257