اور بھی کتنے طریقے ہیں بیان غم کے
مسکراتی ہوئی آنکھوں کو تو پر نم نہ کرو
…..
عبدالعزیز فطرت کا یومِ پیدائش
February 15, 1905
عبدالعزیز فطرت 15 فروری 1905 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک اچھے شاعر ہونے کے ساتھ صحافی بھی تھے اور ایک فعال سماجی کارکن بھی ۔ لمبے عرصے تک محکمہ ڈاک کی ملازمت سے…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔