حبیب اشعر دہلوی کا یومِ وفات
* *June 14, 1971*
تری دید جانِ طرب چاہتا ہوں
مگر ضد یہ ہے بے طلب چاہتا ہوں .
…. کیسا مقابلہ ترے حسن و شباب کا
اک دن نہ جل سکے گا چراغ آفتاب کا
… صبر اے دل کہ یہ حالت نہیں دیکھی جاتی
ٹھہر اے درد کہ اب ضبط کا یارا نہ رہا ..
… یوں تو اب بھی ہے وہیرنج وہی محرومی
…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔