پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اللہ رے نازکی کہ جواب سلام میں ہاتھ اس کا اٹھ کے…

اللہ رے نازکی کہ جواب سلام میں
ہاتھ اس کا اٹھ کے رہ گیا مہندی کے بوجھ سے
ریاضؔ خیرآبادی