پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

*جب آپ لوگوں میں کچھ بانٹنے والے بن جاتے ہیں تو اللہ سب سے زیادہ وہ چیز آپ کو ہی…

*جب آپ لوگوں میں کچھ بانٹنے والے بن جاتے ہیں تو اللہ سب سے زیادہ وہ چیز آپ کو ہی دیتا ہے*

اب آپ پر ہے چاہے آپ خیر بانٹیں یا شر خوشیاں بانٹیں یا نفرتیں محبتیں بانٹیں یا بغض بے سکونی بانٹیں یا راحتیں کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے جو خرچ کریں گے وہ لوٹ کر ضرور آۓ گا ۔

*اب خرچ صرف مال نہیں ہوتا وقت بھی ہوتا ہے جذبات بھی ہوتے ہیں *صلاحیتیں بھی ہوتی ہیں اور علم بھی ہوتا ہے*

یاد رکھیں کہ جتنا زیادہ آپ دینے والے بنیں گے
اتنا زیادہ آپ کی زندگی میں خوشیاں آنا شروع ہو جائیں گی۔۔۔۔
نہیں یقین تو آزما کر دیکھ لیں ۔۔۔۔

‏یہ دنیا کامل خوشی اور کامل غم سے محروم ہے اسلئے یہاں ان گنت مصائب میں بھی کوئی امید کی کرن اور ہزار خوشیوں میں بھی کسی دکھ کا اندیشہ لازمی موجود ہوتا ہے لہذا روتے ہوئے مسکراہٹ کی امید اور ہنستے ہوئے عاجزی کا دامن کبھی مت چھوڑیں۔

منتخب



Source