پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب نظمیں

تیری یاد میں ہُوا جب سے گُم تیرے گُمشدہ کا یہ حال …


تیری یاد میں ہُوا جب سے گُم
تیرے گُمشدہ کا یہ حال ہے

نہ قریب ہے نہ دُور ہے
نہ فراق ہے نہ وصال ہے