تہذیب و تمدن میں جگہ اپنی بنا لو
دنیا کے لئے ایک نیا دستور نکالو
نادر اسلوبی کا یومِ وفات
October 01/02, 2018
آگ کے کھیل پہ طوفان پہ روناآیا
مجھکو جلتےہوئے کھلیان پہ روناآیا
خود فریبی پہ وہ نازاں ہیں بہت ، اور مجھے
بھیک میں پائی ہوئی شان پہ رونا آیا
اپنی تہذیب کاخود آپ اڑاتاہےمذاق
مجھکو شیطان صفت…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔