اجل کی گود میں قابلؔ ہوئی ہے عمر تمام
عجب نہیں کہ مری موت زندگی ہو جائے
…..
قابل اجمیری کی وفات
3؍ اکتوبر 1962ء
قابل اجمیری کا اصل نام عبدالرحیم تھا۔ قابل، تخلص تھا۔ وہ 27؍ اگست1931ء کو ضلع اجمیر کے قصبہ چرلی میں پیدا ہوئے۔ اِسی مناسبت سے قابل اجمیری کہلائے۔ وہ تقسیم ہند کے بعد پاکستان آگئے۔ اُن…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔