پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

تُو ڈال ڈال ، مَیں پات پات ۔ یہ مُحاورہ ت…

تُو ڈال ڈال ، مَیں پات پات ۔

یہ مُحاورہ تَب اِستِعمال کِیا جاتا ہَے جَب اَپنی بَڑائی یا بَرتَری کا اِظہار کَرنا ہو ۔

اَب اَگَر شَخص کَہے کہ اِس شہر کا ہَر دَسواں بَندہ مُجھے ذاتی طَور پَر جانتا ہَے ، اَور مُقابلے میں دُوسرا کَہے کہ ؛ اَور مُجھے اِس شہر کا ہَر دُوسرا آدمی جانتا ہَے ۔

یعنی اَگَر تُمہارا نام ڈالی ڈالی پَر لِکھا ہَے تو ہَمارا نام تو پَتّے پَتّے پَر رَقَم ہَے ۔

مَضامینِ مَولوی تَمیزُالّدین شِبلی
شاھِد پارَس
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2123555634541625