تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا
مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے
فراق جلال پوری۔۔۔۔!!
تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا
مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے
فراق جلال پوری۔۔۔۔!!
اُف کمال….
*کیسے بیان کروں اپنی کیفیت۔۔۔!!
ہائے۔۔۔!!
میرا محافظ۔۔۔۔۔ میرا لُٹیرا نکلا۔۔۔!!*
بہہہت خوووب
مجروحؔ قافلے کی مرے داستاں یہ ہے
رہبر نے مل کے لوٹ لیا راہزن کے ساتھ
مجروح سلطانپوری✍
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔