تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
….
قیصرؔ الجعفری کا یومِ پیدائش
September 14, 1926
اصل نام زبیر احمد، قلمی نام قیصر الجعفری، 14 ستمبر 1926ء کو پیدا ہوئے
وفات : *5؍ اکتوبر 2005*
….
دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے…
مزید پڑھیں: قیصر الجعفری کی غزلیں — Qaisarul Jafri Ghazals کی مزید غزلیں

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔