تازہ غزل کچھ اضافی اشعار کے ساتھ۔
سلیم کوثر۔۔۔۔
کبھی کیا ہی نہیں دل کی الجھنوں کا بیان
کبھی دکھائ نہیں ہے کسی کو فائلِ غم
میں اس کے کاسے کو پھولوں سے ڈھانپ دیتا ہوں
غریب خانے پہ جب آیا کوئ سائلِ غم
سلیم میں کسی ظالم سے اب نہیں ڈرتا
غمِ حسین سے مجھ پر کُھلے فضائلِ غم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔