ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں
ورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا کام بنے
زيادہ تر لوگ اسے علامہ اقبال کا سمجھتے ہیں جب کے یہ شعر علامہ ابو مجاہد زاہد کا ہے
….
تم چلو اس کے ساتھ یا نہ چلو
پاؤں رکتے نہیں زمانے کے
….
لوگ چن لیں جس کی تحریریں حوالوں کے لیے
زندگی کی وہ کتاب معتبر ہو جائیے
…….

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔